نئی دہلی : سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکر ما سنگھے آ ج تین دن کے دورہ پر ہند وستا ن پہنچے جبکہ ایک ما ہ پہلے عہد ہ سنبھا لنے کے بعد انکا یہ پہلا دو رہ ہے ۔ مسٹر وکر ما سنگھے ‘ د ہلی میں اپنے ہم منصب و زیر اعظم نریند مودی ‘ اور صدر پر نب
مکر جی اور وزیر خا رجہ سشما سوراج سے با ت چیت کر ینگے ۔ دو نو ں وزیر اعظم سری لنکا میں گر فتا ر ہند وستانی مچھوا روں پر با ت کرینگے ۔ وا ضح رہے کہ سری لنکا کے وزیر اعظم ہندو ستا ن روانہ ہو نے سے پہلے 16 ہند وستانی مچھیروں کو چھو ڑ ا گیا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.